Thursday, April 17, 2014

شیخ حمد بن محمد الشرقی H.H.Sheikh Hamad bin Mohammed Al Sharqi


Research Center For Pakistan Middle East & International Affairs
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
 

انسائیکلوپیڈیا آف پاکستان

H.H.Sheikh Hamad bin Mohammed Al Sharqi
شیخ حمد بن محمد الشرقی







شیخ حمد بن محمد الشرقی ریسرچ بلاگ
شیخ حمد بن محمد الشرقی ریسرچ بلاگریسرچ بلاگ آن لائین انسائیکلوپیڈیا آف پاکستان کا حصہ 
ہے شیخ حمد بن محمد الشرقی جو متحدہ عرب امارات کی اہم ترین امارت فجیرہ کے حکمران ہیں کے بارے میں معلومات آپ کی خدمت میں پیش کی جارہی ہیں انسائیکلوپیڈیا آف پاکستان میں جہاں شخصیات مقامات ممالک واقعات کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا وہیں مشرق وسطیٰ اور دنیا کے اہم ترین واقعات و حالات کے بارے میں بھی معلومات فراہم کرنے کی کوشش کی جائی شیخ حمد بن محمد الشرقی ریسرچ بلاگا سی سلسلے کی ایک کڑی ہے ہمیں یقین ہے کہ آپ اس کو اپنے مطالعے میں شامل کرلینے کے بعد یقیناًاپنی قیمتی رائے سے ادارے کو آگاہ کریں گے انسائیکلوپیڈیا آف پاکستان دنیا بھر کے ان معماروں اور رہنماؤں اور اہم ترین افراد کے بارے میں جنہوں نے اپنے اپنے ملکوں کی ترقی میں اہم ترین کردار ادا کیا کے بارے میں بھی معلومات کو فراہم کررہا ہے جوریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کی جانب سے دنیا کے اہم ترین رہنماؤں کے بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعدانسائیکلوپیڈیا آف پاکستان میں شامل کیا جارہا ہی شیخ حمد بن محمد الشرقی ریسرچ بلاگ میں جہاں متحدہ عرب امارات کی تاریخ کے بارے میں تحقیقات کے بعد معلومات کو فراہم کرنے کی کوشش کی جائے گی وہیں اہم ترین امارت فجیرہ کی تاریخ کے بارئے میں بھی آگاہ کرنے کی کوشش کی جائے گی شیخ حمد بن محمد الشرقی ریسرچ بلاگ ریسرچ بلاگ میں شیخ حمد بن محمد الشرقی کے خاندان کے بارے میں بھی ہر طرح کی معلومات کو آپ کے سامنے پیش کیا جائے گا شیخ حمد بن محمد الشرقی ریسرچ بلاگ متحدہ عرب امارات کی اہم ترین امارات فجیرہ کی تاریخ کے حوالے سے اہم ترین بلاگز میں شمار ہوگا جوخلیج فارس کے بارے میں جاننے اور سمجھنے کا ذریعہ بھی ہے اہم زبانوں؂ اردو ،عربی اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کیا جائے گا
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ ایند انٹرنیشنل افئیرزکا مشن ہے کہ شیخ حمد بن محمد الشرقی ریسرچ بلاگ کے ز ریعے مشرق وسطیٰ کی اس اہم ترین مملکت کی اہم ترین امارت فجیرہ کے بارے میں ان معلومات کو دنیا بھر کی تمام زبانوں میں منتقل کرکے پاکستان کے تمام عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ ایند انٹرنیشنل افئیرز کی شیخ حمد بن محمد الشرقی ریسرچ بلاگ میں مندرجہ معاملات کے بارے میں خصوصیات کے ساتھ توجہ دی جائے گی
موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی
شیخ حمد بن محمد الشرقی ریسرچ بلاگ کے حالات زندگی
شیخ حمد بن محمد الشرقی ریسرچ بلاگ کے خاندان کے بارے میں معلومات کی فراہمی
متحدہ عرب امارات کی اہم ترین امارت فجیرہ کے بارے میں معلومات کی فراہمی
شیخ حمد بن محمد الشرقی ریسرچ بلاگ کے حوالے سے ادارے کی کوشش ہوگی کہ مشرق وسطیٰ کے اہم ترین حکمرانوں، سیاستدانوں ، رہنماؤں ،تاجروں، قانون دانوںِ ججوں ،وکلا ،صحافیوں، کی جدوجہد کو اور دنیا بھر میں قیام امن کے سلسلے میں ان کے کردار کو بھی دنیا بھر کے عوام کے سامنے لایا جائے اس کے علاوہ شیخ حمد بن محمد الشرقی ریسرچ بلاگ سے یہ بھی سیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح مسلسل محنت اور لگن سے کوئی بھی انسان ترقی کے زینے طے کرسکتا ہے؟
شیخ حمد بن محمد الشرقی ریسرچ بلاگ کے بہت سے مقاصدمیں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقائق کوپہنچانا عوام کے شعورمیں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں اطلاعات کو فراہم کرنا یہ ب کچھ اور بہت کچھ شیخ حمد بن محمد الشرقی ریسرچ بلاگ میں شامل ہے آپ اس کام میں ہاتھ بٹائیں جہاں ہم سے غلطی ہو وہاں ہمیں بتائیں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گے یہ تو علم حاصل کرنے سچ کوجاننے کا طریقہ کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کہ ساتھ ہوتی ہے جس کے بعد ہی جہاں وسائل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت بس ادارے کا مقصد یہ ہی ہے کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جان بڑھنے کا عزم ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون پاکستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے
والسلام
سید عبید مجتبٰی
 

ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
Research Center For Pakistan Middle East & International Affairs
obaidmujtabasyed@gmail.com
obaidmujtaba@yahoo.com
مزید معلومات کے لیئے
PAKISTAN


0092-03323004893
0092-03452104458
0092-03062296626
UAE


00971-0566359915
پر رابطہ قائم کریں
ہمارا مشن علم سب کے لیئے
خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو
خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو

No comments:

Post a Comment